ابنا: روس کےوزیرخارجہ نے شام میں طاقت کےاستمعمال کےمطالبات پر شدید تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پرشام ميں طاقت کےاستعمال کا فیصلہ کرنے کےلئے دباؤ ڈالنے کی بعض یورپی ممالک کی اپیلوں کوناقابل قبول قراردیا۔سرگئی لاؤروف نے شام کےحالات کےبارے میں امریکہ، فرانس اور برطانیہ کےوزرائےخارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو بھی گفتگوکی۔
.....
/169